ٹام کروز کی نئی گرل فرینڈ کیٹی ہومز کی ہم شکل نکل

ہالی وڈ کے اداکار ٹام کروز کی نئی گرل گرینڈ کیٹی ہومز کی ہم شکل نکلی وہ اس سے شادی کے خواہاں ہیں۔

 

لاس اینجلس: ) ہالی وڈ کی خوبصورت ترین جوڑی کہلانے والے ٹام کروز اور کیٹی ہومز جب علیحدہ ہوئے تو دنیا دکھ میں مبتلا ہوئی ۔ خود ٹام کے لئے یہ تعلق کس قدر وہمتی کا حامل تھا اس کا اندازہ اس امر سے لگایا جا سکتا ہے کہ ٹام نے اپنی نئی گرل فرینڈ بھی کیٹی ہومز کی ہم شکل ہی ڈھونڈی ہے۔ اب ٹام کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے اپنی برطانوی اسسٹنٹ سے شادی کا فیصلہ کیا ہے۔

 

تبصرے بند ہیں.