ٹائیگر شیروف کو بہترین مارشل آرٹس صلاحیتیں دکھانے پر اعزازی بلیک بیلٹ کا ایوار

فلم ہیرو پنتی میں ٹائیگر شیروف کے مارشل آرٹس کرتب ان کے مداحوں کے ساتھ ساتھ،، جنوبی کوریا کی مارشل آرٹ کمپنی کو بھی بھاگئے

ممبئی () ٹائیگر شیروف بھی بلیک بیلٹ پا کر ہوئے بہت خوش،اور سب کو مارشل آرٹس سیکھنے کا مشورہ دیتے نظر آئے ۔ ٹائیگر شیروف کو اپنی پہلی فلم میں اداکاری کی وجہ سے تو زیادہ پسند نہیں کیا گیا ۔ لیکن ان کی فائٹنگ اور رومانٹک گانوں میں پرفارمنس سب کو ضرور چونکا گئی ۔ –

تبصرے بند ہیں.