ودیا بالن بھی شاہ رخ خان کو دل دے بیٹھیں

 ممبئی: بھارتی فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ ودیا بالن بھی مشہور سٹار شاہ رخ خان کو دل دے بیٹھیں۔ انہوں نے ایک انٹرویو میں اس بات کا اعتراف کیا کہ شادی شدہ مردوں میں شاہ رخ خان سب سے زیادہ ” چارمنگ” ہیں ۔ ودیا کا کہنا تھا کہ شاہ رخ خان بھی جانتے ہیں کہ وہ انہیں پسند کرتی ہیں اس لئے ایک موقع پر شاہ رخ خان نے کہا کہ تم غلط راستے پر چلی گئی ہو جس پر ودیا کا کہنا تھا کہ آپ کہاں مجھے گھاس ڈال رہے تھے ۔

تبصرے بند ہیں.