نئی اینی میٹیڈ فلم’’ ہوم‘‘ 27 مارچ کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی

لاس اینجلس……ہالی ووڈ کی نئی اینی میٹیڈ فلم’’ ہوم‘‘ کا بچوں کو بے چینی سے انتظار ہے جو 27 مارچ کو نمائش کےلئے پیش کی جارہی ہے، فلم میں معروف گلوکارہ ، جینیفر لوپیز بھی اپنی آواز کا جادو جگا رہی ہیں، فلم کے گانے فیل دی لائٹ کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے ۔

تبصرے بند ہیں.