میری لو لائف پر سوالات نہ کیے جائیں، عالیہ بھٹ

ممبئی: 

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ میری لو لائف کے بارے میں سوالات نہ کیے جائیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ اور ورون دھون اپنی آنے والی فلم بدریناتھ کی دولہنیا کی تشہیر کے لیے ایک تقریب میں موجود تھیں اس موقع پر ان سے ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے سوال کیا گیا جس پر انھوں نے مائک تھام کر جوا ب دیا کہ میری لو لائف کے بارے میں سوالات نہ کیے جائیں۔

تبصرے بند ہیں.