ممبئی فیشن شو، فلمی شخصیات کی بچوں کیساتھ ریمپ پر وا

ممبئی میں فیشن شو کے میلے امیتابھ، جیا بچن، شبانہ اعظمی، سونم کپور اور سوناکشی سمیت معروف شخصیات نے رونق بڑھائی۔

ممبئی: () اداکارہ شبانہ اعظمی کے فیشن شو میں معروف ڈیزائنر منیش ملہوترا کے بنائے ملبوسات سے سجے اداکار انیل کپور بیٹی سونم کپور کے ہمراہ ریمپ پر آئے۔ بگ بی بھی اپنی بیٹی شویتا بچن کے ساتھ واک کرتے نظر آئے۔ ابھیشک بچن نے والدہ جیا بچن کے ساتھ انٹری دی۔ شتروگن سنہا اپنی بیٹی سوناکشی کے ساتھ ریمپ کی رونق بڑھاتے رہے۔ فرحان اختر اپنے والد جاوید اختر کے ساتھ شو کا حصہ بنے۔ سالانہ ایونٹ مجوان فیشن شو کا اہتمام بالی وڈ اداکارہ شبانہ اعظمی کی جانب سے کیا گیا تھا۔ –

تبصرے بند ہیں.