ممبئی: بالی ووڈ کی ڈرٹی گرل ودیا بالن کو کولکتہ ایئرپورٹ کے بعد مندر میں بھی مداح کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش کی گئی۔ بالی ووڈ اسٹار ودیا بالن اپنے مداحوں کے ساتھ سیلفی بنوانے یا تصاویریں کھنچوانے سے منع نہیں کرتیں اور یہی وجہ ہے اداکارہ کے مداح ان کے ساتھ تصاویر لینے کے لیے بیتاب رہتے ہیں لیکن اب اداکارہ کو یہی عادت مہنگی پڑنا شروع ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم’’بیگم جان‘‘کی تشہیری مہم کے سلسلے میں کولکتہ پہنچنے پرایئرپورٹ پر مداح کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کرنے کی کوشش کے بعداب ممبئی کے مندر میں بھی مداح نے ہراساں کرنے کی کوشش کی ہے۔

ممبئی: 

بھارت کے معروف ٹی وی اداکار پرتھ سمتھان پر پولیس نے 20 سالہ ماڈل گرل سسمیتا چکروتی کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا مقدمہ درج کرلیا۔

بھارتی معاشرے میں خواتین سے زیادتی کے واقعات معمول بنتے جارہے ہیں جب کہ اب خواتین  شوبز انڈسٹری میں  معزز سمجھے جانے والے اداکاروں اور ہدایتکاروں سے بھی محفوظ نہیں ، گزشتہ دنوں بھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ شلپا شندے کے پروڈیوسر پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام سامنے آیا تھا لیکن اب ایک اور معروف اداکار بھی اسی الزام کی زد میں آگئے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.