مانچسٹر دھماکے پر دکھ کے اظہار کے لیے الفاظ نہیں، آریانا گرینڈے

مانچسٹر: 

امریکی سنگر آریانا گرینڈے کا کہنا ہے کہ مانچسٹر واقعے پر وہ بہت رنجیدہ ہیں جب کہ ان کے پاس دکھ کے اظہار کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔

مانچسٹر دھماکے میں بال بال بچ جانے والی امریکی گلوکارہ آریانا گرینڈے نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ دھماکے کی خبرسن کرمجھے شدید دھچکا لگا جب کہ واقعے پر بہت افسردہ ہوں۔ گلوکارہ نے مزید کہا کہ جذبات کے اظہار کیلئے ان کے پاس الفاظ نہیں ہے۔

تبصرے بند ہیں.