لبنان: 2 گروپوں میں تصادم،صورتحال حال کشیدہ

طرابلس: لبنان کے شہر طرابلس میں حالات کشیدہ، بحرین میں احتجاجی مظاہرے،لبنان کے شہر طرابلس میں دو گروپوں میں تصادم کے بعد صورتحال حال کشیدہ ہے، کئی روز گرنے کے بعد بھی شہر بدستور بند اور ٹرانسپورٹ سڑکوں سے غائب ہے، لوگوں کو معمولات زندگی چلانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے، حکام کے مطابق حالات کو معمول پر لانے کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.