قندیل بلوچ کے والدین کو گھر سے نکال دیا گیا

ملتان: 

قندیل بلوچ کے والدین کو کرایہ نہ دینے پر مالک مکان نے گھر سے نکال دیا۔

قندیل بلوچ کے اپنے بھائی کے ہاتھوں قتل کے بعد ان کے والدین بھی غربت کے باعث مشکلات کا شکار ہیں جب کہ حال ہی میں ملتان میں رہائش پذیر قندیل بلوچ کے والدین کو مالک مکان نے کرایہ نہ دینے پر گھر سے زبردستی نکال دیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.