فلم ’’بہن ہو گی تیری‘‘ کا ہدایتکار اور پروڈیوسر گرفتار

ممبئی: 

بالی وڈ فلم ’’بہن ہو گی تیری‘‘ کے ہدایتکار اور پروڈیوسر کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

بالی وڈ فلم ’’بہن ہو گی تیری‘‘ کے ہدایتکار اور پروڈیوسر کو مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے جبکہ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’بہن ہو گی تیری ‘‘ کے ہدایتکار اجے کے پنن لل کو فلم پروڈیو سر سمیت مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.