عمران عباس اور عائزہ کا ڈرامہ ’’محبت تم سے نفرت ہے‘‘ مکمل

لاہور: 

اداکارعمران عباس اورعائزہ خان کا نیا ڈرامہ’’محبت تم سے نفرت ہے‘‘مکمل ہوگیا ہے۔

ڈرامہ سیریل کے رائٹرخلیل الرحمن قمراورڈائریکٹر فاروق رند ہیں جب کہ دیگرفنکاروں میں کنزیٰ ہاشمی، ہارون قادوانی اور شہزاد شیخ شامل ہیں۔ واضح رہے کہ سیریل کا ٹائٹل سانگ راحت فتح علی خاں کی آوازمیں ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.