عامر خان کی فلم پی کے 19 دسمبر کو ریلیز ہوگی

بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی فلم پی کے 19 دسمبر کو ریلیز ہوگی۔

ممبئی: (آن لائن) پی کے عامر خان کی سب سے زیادہ طویل انتظار پر مبنی فلم ہے اور یہ فلم میکر راج کمار کے ساتھ ان کی دوسری فلم ہے۔ وینود چوپڑا فلمز اور راجکمار حیرانی فلمز نے اب تصدیق کر دی ہے۔ فلم 19 دسمبر کو ریلیز ہوگی ۔عامر خان کا کہنا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ ان کی فلم سپر ہٹ ثابت ہوگی۔ –

تبصرے بند ہیں.