عامرخان کا فلم ’’ڈر‘‘کی کاسٹ سے نکالے جانے کاانکشاف

ممبئی: 

بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے 1993 میں ریلیز ہونے والی شاہ رخ خان کی شہرہ آفاق فلم’’ڈر‘‘ کی کاسٹ سے خود کو نکالے جانے کا انکشاف کیا ہے۔

معروف ہدایتکار یش چوپڑا کی فلم ’’ڈر‘‘میں  شاہ رخ خان، سنی دیول  اور جوہی چاؤلہ نے مرکزی کردار ادا کیا تھا اور فلم باکس آفس پر بلاک بسٹر ثابت ہوئی تھی جب کہ فلم میں کنگ خان نے منفی کردار نبھایا تھا جسے مداحوں کی جانب سے  بے حد پسند کیا گیا تھا لیکن اب 23 سال بعد عامر خان نے فلم سے متعلق اپنے حوالے سے انکشاف کیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.