طویل عرصے بعد واپسی؛ کامران کے کیچ ڈراپ کرنے کی عادت نہیں چھوٹی

برج ٹاؤن/ بارباڈوس: 

کامران اکمل کی طویل عرصے بعد ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں واپسی ہوئی لیکن ان کی کیچ ڈراپ کرنے کی عادت نہیں چھوٹی۔

عرصہ دراز تک قومی ٹیم سے باہر رہنے کے باوجود کامران اکمل کے کیچ ڈراپ کرنے کی عادت نہیں چھوٹی۔ اب چونکہ وہ ٹیم میں بطوراسپیشلسٹ بیٹسمین کھیل رہے ہیں، اس لیے انہیں ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹوئنٹی 20 میں بیک ورڈ پوائنٹ پر تعینات کیا گیا۔

تبصرے بند ہیں.