عالیہ بھٹ کی رنبیر کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش پوری ہوگئی

ممبئی: بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ  پہلی بار ایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔

بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اپنے معاشقوں کے  حوالے سے شہرت رکھتی ہیں  یہی وجہ ہے کہ اب تک کئی اداکاروں کے ساتھ ان کے معاشقے عام  ہوچکے ہیں جب کہ اداکارہ نے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور سے شادی کی خواہش کا بھی اظہار کیا تھا تاہم اب اداکارہ کی چاکلیٹی ہیرو کے ساتھ کام کرنے کی خواہش  ضرور پوری ہوگئی ہے۔

تبصرے بند ہیں.