عاطف اسلم کے ’’مسافر‘‘ نے ریلیز کےساتھ ہی دھوم مچادی

ممبئی: 

پاکستان کے معروف گلوکارعاطف اسلم بھارتی فلموں میں گلوکاری کرکے بے حد پزیرائی حاصل اورلاتعداد مداح بنا چکے ہیں تاہم اب ایک بار پھر بھارت میں ان کی آوازکا جادو بکھر چکا ہے۔

پاک بھارت کشیدگی کے باعث بھارت کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کے بالی ووڈ میں کام کرنے پرپابندی عائد کی گئی تھی لیکن اب بھی ہدایتکار و پروڈیوسرز قابلیت کی وجہ سے پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے کے خواہشمند ہیں جہاں عاطف اسلم کا گایا ہوا ایک اور گانا وائرل ہوگیا۔

تبصرے بند ہیں.