شہباز شریف نے در خواست واپس لے لی،لاہور ہائیکورٹ نے معاملہ نمٹا دیا

لاہور… لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی اپنے خلاف اشتہار نہ چلانے کی درخواست واپس لینے پر نمٹا دی ،عدالت نے اشتہار نشرنہ کرنے کا عبوری حکم واپس لے لیاہے۔ اعتزاز احسن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ن لیگ پسپا ہو گئی ، ہم چاہتے ہیں کہ دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہوجائے ۔

تبصرے بند ہیں.