شردھا کپور کو فرحان اختر کے ساتھ رہنا مہنگا پڑ گیا

ممبئی: 

بالی ووڈ کی متعدد فلموں میں ’’ولن ‘‘ کا کردار کرنے والے اداکار شکتی کپورحقیقی زندگی میں اپنی بیٹی اداکارہ شردھا کپور کے لیے ہی ’’ولن‘‘بن گئے۔

بالی ووڈ اداکار فرحان اختر کے اپنی اہلیہ کو طلاق دینے کے بعد فلم نگری کی اداکاراؤں کے ساتھ معاشقے زبان زدعام ہیں جس میں آدتیا راؤ حیدری اور شردھا کپور شامل ہیں جب کہ اداکار کی فلم ’’راک آن 2‘‘ کے بعد سے ہی اداکارہ شردھا کپور کے ساتھ معاشقے کی خبریں سامنے آرہی ہیں لیکن اب بھارتی میڈیا نے حیران کن دعویٰ کردیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.