شردھا کپورفوڈ پوائزننگ کا شکار ہوگئیں

ممبئی:  بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور فوڈ پوائزیننگ سے متاثر ہوگئی ہیں۔

شردھا اپنی بیمار کی وجہ سے اتوار کو ہریتک روشن کی سالگرہ کی تقریب میں شریک ہونے سے بھی قاصر رہیں جس کا اظہار انھوں نے اپنی ایک ٹوئیٹ میں کیا او ہرتیک روشن کو سالگرہ کی مبارکباد بھی دی ۔ ڈاکٹروں نے شردھا کپور کو کچھ دن گھر پر آرام کا مشورہ دیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.