شردھا اور سدھانت کا بالی ووڈ میں منفرد اعزاز

ممبئی: 

شردھا کپور اوران کے بھائی سدھانت کپور حقیقی بہن بھائی ہوتے ہوئے کسی بھی بھارتی فلم میں ایک ساتھ اسی رشتے کا کردار نبھانے والے پہلے بھارتی اداکار بن گئے۔

بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کی بہن حسینہ کی زندگی پر بننے والی فلم  میں مرکزی کردار ادا کررہی ہیں اور اپنے کردار میں ڈھلنے کے لیے انتھک محنت کررہی ہیں لیکن اب شردھا اور ان کے بھائی نے ایک ساتھ حقیقی رشتے کے کردار میں اپنا نام پہلے بھارتی اداکاروں کی فہرست میں درج کرالیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.