سیف کا امرتا کو چھوڑتے وقت دیا گیا انٹرویو سوشل میڈیا پروائرل

ممبئی: 

بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کا سابقہ اہلیہ امرتا سنگھ  کو چھوڑتے وقت دیا گیا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

سیف علی خان نے فلمی کیرئیر شروع ہونے سے قبل ہی 1991 میں خود سے 12 سال بڑی اداکارہ امرتا سنگھ سے شادی کرلی تھی  جس کے بعد اداکارہ نے فلمی دنیا کو بھی خیرباد کہہ دیا تھا جب کہ دونوں اسٹارز کی جوڑی  میں 13 سال بعد 2004 میں علیحدگی ہوگئی تھی  جس کی وجوہات سے طویل عرصے بعد سیف علی خان نے پردہ کشائی کی ہے۔

تبصرے بند ہیں.