Latest National, International, Sports & Business News

سپنس اور ایڈونچر سے سجی فلم ” لٹل بوائے ” کا پہلا ٹریلر جاری

سسپنس اور ایڈونچر سے سجی ہالی وڈ فلم ” لٹل بوائے ” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم اگلے سال 27 فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

نیو یارک: () سسپنس اور ایڈونچر سے سجی ہالی وڈ فلم ” لٹل بوائے ” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم ایک چھوٹے بچے کی کہانی ہے جسے جادو سیکھنے کا شوق ہوتا ہے اور ایک دن اسے سچ مچ جادو کرنا آ جاتا ہے۔ خوبصورت فلم اگلے سال 27 فروری کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تبصرے بند ہیں.