سوناکشی ایک بار پھر ’’دبنگ‘‘ کے تیسرے سیکوئل کا حصہ بن گئیں

ممبئی: بالی ووڈ کی دبنگ گرل سوناکشی سنہا ایک بار پھر 2010 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’دبنگ‘‘ کے تیسرے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گی۔

سلمان خان اور دبنگ گرل کے درمیان ناراضی کے باعث انہیں فلم کی کاسٹ سے باہر کردیا گیا تھا لیکن اب ایک بار پھر انہیں فلم میں شامل کرلیا گیا جس کے بعد اب سوناکشی سنہا فلم ’’دبنگ‘‘ کے تیسرے سیکوئل میں جلوہ گر ہوں گی۔

تبصرے بند ہیں.