سلمان خان کے خواتین سے متعلق بیان پر ان کی دوست لولیا وینتر بھی میدان میں آگئیں

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی قریبی دوست اور رومانیہ کی ماڈل گرل لولیا وینتر نے سلو میاں کوبیان دیتے ہوئے احتیاط برتنے کا مشورہ دے دیا۔

بالی ووڈ اداکارسلمان خان سے ان دنوں ’’زیادتی سے متاثرہ عورت‘‘ سے متعلق بیان پر بھارت میں خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیمیں معافی مانگنے کا مطالبہ کررہی ہیں توکہیں اپنے ہی ساتھی اداکاروں کی جانب سے اداکار کو شدید تنقید کا سامنا ہے لیکن وہیں سلومیاں کی گرل فرینڈ لولیا وینترنے بھی خاموشی توڑ دی ہے۔

تبصرے بند ہیں.