سلمان خان کی گرل فرینڈ لولیا ونچر سے منگنی کی افواہ

ممبئی: بالی وڈ اداکار سلمان خان جن کے رومانیہ کی ٹی وی میزبان لولیا ونچر کے ساتھ افیئر کی ان دنوں خبروں میں تیزی آگئی ہے اب یہ افواہ گردش کر رہی ہے کہ سلمان خان نے اپنی گرل فرینڈ سے منگنی کر لی ہے۔

سلمان خان کے قریبی ذرائع تاحال اس بات کی تصدیق نہیں کر رہے۔تاہم بالی وڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان خان اور لولیا کافی وپت ایک ساتھ گزاررہے ہیں یہاں تک کہ سلمان کی گرل فرینڈ ’’سلطان‘‘کے سیٹ پر بھی ان کیساتھ دیکھی جاتی ہیں۔

تبصرے بند ہیں.