سلمان خان فلم کی تشہیر کیلئے دنیا کے مختلف ممالک کا دورہ کرین

فلم ’’پریم رتن دھن پایو ‘‘میں بالی ووڈ سٹار کے ہمراہ اداکارہ سونم کپور ہیروئن کا رول کر رہی ہیں

ممبئی ) بالی ووڈ اداکارسلمان خان شاہ رخ کی راہ پرچل نکلے ، نئی فلم ’’پریم رتن دھن پایو ‘‘ کی تشہری مہم کے لیے مختلف ممالک کا دورہ کریں گے ۔ شاہ رخ فلم ’’ہیپی نیو ائیر ‘‘ کی تشہیر کے لیے مختلف ممالک گئے اور اب سلمان نے ’’پریم رتن دھن بھایو ‘‘ کی ٹیم کے ساتھ ورلڈ ٹور کا اعلان کیا ہے ۔ اداکار مختلف ممالک میں فلم کی تشہیرکریں گے ۔ سورج برجاتیہ کی اس فلم میں سونم کپور سلمان کی ہیروئن بنی ہیں –

تبصرے بند ہیں.