ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 22 کروڑ ڈالر ک

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر تیرہ ارب ڈالر کی نفسیاتی حد برقرار نہ رکھ سکے۔ ایک ہفتے کے دوران بائیس کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی۔

کراچی: () اسٹیٹ بنک کے مطابق اٹھائیس نومبر کے اختتام پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بارہ ارب ،ننانوے کروڑ ڈالر پر آ گئے۔ تینتالیس کروڑ ڈالر کی بیرونی ادائیگیوں کے سبب مرکزی بنک کے زرمبادلہ ذخائر آٹھ ارب، بائیس کروڑ ڈالر ہو گئے جن میں ایک ہفتے کے دوران اٹھائیس کروڑ ڈالر کی کمی ہوئی ۔ ماہرین کے مطابق” سکوک “بانڈ کی ایک ارب ڈالر مالیت کی رقم موصول ہونے سے آئندہ ہفتے ملکی ذخائر دوبارہ بڑھ جائیں گے۔

تبصرے بند ہیں.