سلمان خان سنہا او لال کو فلمی گر سکھانے لگے

مبئی: دبنگ خان سلمان خان سنہا او لال کو دوسری بالی ووڈ فلم میں کام کیلئے گائیڈ لائن دے رہے ہیں۔ سنہا او لال اس سے پہلے بالی ووڈ فلم ” لکی” میں کام کر چکی ہیں۔ اب سلمان خان انہیں لکی نو ٹائم فار لو میں کام کیلئے گائیڈ لائن دے رہے ہیں۔ سنہا اولال کا کہنا ہے کہ وہ اس فلم میں کام کیلئے بے حد پرجوش ہیں ۔

تبصرے بند ہیں.