سائنس فکشن فلم “آنٹ مین ” نے باکس آفس پر پانچ کروڑ اسی لاکھ کا بزنس کر لی

فلم کی کہانی ایک ایسے سائنسدان کی ہے جو اپنے جسمانی حجم میں ہر ممکن تبدیلی کرنے کی صلاحیت کا حامل ہوجاتا ہے

نیویارک () ہالی وڈ کی سائنس فکشن ایکشن فلم آنٹ مین پانچ کروڑ اسی لاکھ کا بزنس کرکے باکس آفس پر چھا گئی ۔ آنٹ مین کی کہانی ایک ایسے سائنسدان کی ہے جو اپنے جسمانی حجم میں ہر ممکن تبدیلی کرلیتا ہے ۔ ایکشن فلم نے پانچ کروڑ اسی لاکھ ڈالر کا بزنس کرلیا ۔ مینینز اس ہفتے پانچ کروڑ بیس لاکھ کما کر دوسرے نمبر پر رہی ۔ ٹرین وریک تین کروڑ بیس لاکھ کا بزنس کرکے تیسری بڑی فلم قرار پائی ۔

 

تبصرے بند ہیں.