ریوڈی جنیرو :جرائم کی شرح میں اضافے کیخلاف احتجاج ، دو لوگ ہلا

شہر بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے ، پولیس اور عوام کے درمیان شدید جھڑپیں ، مظاہرین نے دو بسوں کو آگ بھی لگا دی

ریوڈی جنیرو ( ) برازیل کے شہر ریوڈی جنیرو میں جرائم کے بڑھتے واقعات کے خلاف شہری مشتعل ہوگئے ، مظاہرین نے بسوں کو آگ لگا دی ۔ ریوڈی جنیرو میں منشیات سمگلرز اور پولیس کے درمیان فائرنگ سے دو عام شہری بھی ہلاک ہوگئے ۔ واقعے کے بعد شہر میں مظاہرے پھوٹ پڑے ۔ مشتعل مظاہرین نے مسافروں کو اتار کر دو بسوں کو آگ لگا دی ۔ ایک ہفتے کے دوران مظاہرین پانچ بسوں کو جلا چکے ہیں ۔ –

تبصرے بند ہیں.