رنبیر کپور کی بے رخی نے کترینہ کیف کو مایوس کر دی

رنبیر کپور کی بے رخی نے کترینہ کیف کو مایوس کر دیا ہے۔ بالی وڈ کی باربی ڈول کہتی ہیں کہ ان کی نہ تو کسی سے منگنی ہوئی ہے اورنہ ہی وہ کسی سے شادی کر رہی ہیں۔

ممبئی: ( سولہ جولائی کترینہ کیف کی سالگرہ کا دن ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ پچھلے سال ٹھیک اس دن رنبیر اور کترینہ کیف نے منگنی کی اور اب شادی کی تیاریاں ہیں لیکن لگتا ہے کہ رنبیر کپور بدل گئے ہیں، یہی وجہ ہے کہ کترینہ کیف بھی مایوسی کا شکار دکھائی دیتی ہیں۔ بھارتی میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کترینہ کا کہنا تھا کہ ان کی ابھی کسی سے منگنی نہیں ہوئی، ساری خبریں بے بنیاد ہیں۔ جب ان سے شادی کا پوچھا گیا تو باربی ڈول کا کہنا تھا کہ آئندہ کئی سال تک ان کی شادی ک

 

تبصرے بند ہیں.