رنبیرکپورنے ماہرہ سے متعلق اپنے دل کی بات بتادی

ممبئی: 

بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے بارے میں اپنے دل کی بات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ ماہرہ خان بہت خوبصورت اور دلکش اداکارہ ہیں۔

ماہرہ خان کوبے پناہ حسن اور دلکش خدوخال کے باعث حال ہی میں بیروت انٹرنیشنل ایوارڈ فیسٹیول میں دو ایوارڈز سے نوازا گیا ہے، پاکستان، بھارت سمیت بین الاقوامی میڈیا میں بھی ماہرہ کی خوبصورتی کے چرچے زوروشور سے جاری ہیں جب کہ بالی ووڈ کے ناموراداکاررنبیر کپوربھی ان کے دیوانے ہوگئے ہیں، کہتے ہیں انسان کے دل کی بات کبھی نہ کبھی اس کی زبان پر آہی جاتی ہے ایسا ہی کچھ ہوا رنبیر کپور کے ساتھ حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران رنبیر ماہرہ خان کے حوالے سے اپنے دل کی بات زبان پرلے آئے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.