رسل برانڈ کا دل بھی دیپکا پڈوکون پر آ گیا

دہلی: ( ہالی وڈ کامیڈین رسل برانڈ بھی بالی وڈ کے پرستار نکلے۔ کہتے ہیں ان کا بالی ووڈ حسینہ دیپکا پڈوکون پر دل آ گیا ہے۔ 

 

معروف ہالی ووڈ کامیڈین ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں۔ دہلی میں شو کے دوران رسل برینڈ کی مخصوص انداز میں جگت بازی سے جہاں شائقین قہقہے لگانے پر مجبور ہوئے وہیں انہوں نے اپنے کچھ خدشات بھی سنا دیئے اور ان کا سب سے بڑا خدشہ بھارت میں سیکیورٹی یا ٹریفک کے مسائل نہیں۔ شوخ و چنچل اداکارہ دیپکا پڈوکون ہیں ۔ ان کا کہنا ہے وہ دیپکا پڈوکون پر مر مٹے ہیں۔ انہیں بالی وڈ اداکارہ کا ساتھ مل جائے تو کیا ہی کہنے۔

 

تبصرے بند ہیں.