راکھی ساونت کے مودی کی تصویر والے لباس سے نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

ممبئی: بالی ووڈ میں آئٹم گرل اور اسکینڈل کوئین کے نام سے مشہو ر اداکارہ راکھی ساونت نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی تصاویر والا لباس پہن کر ایک نیا تنازعہ کھڑا کردیا۔

راکھی ساونت اپنے متنازعہ بیانات کے باعث خبروں میں رہنے کا فن خوب جانتی ہیں اور شہ سرخیوں میں رہنے کے لیے طرح طرح کی حرکتیں کرتی رہتی ہیں لیکن اب انہوں نے ایسی حرکت کی ہے جس سے پورے بھارت میں نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.