دپیکا اور پریانکا کا نئی فلم باجی راؤ مستانی میں لاوانی ڈانس

بالی وڈ کی صف اول کی اداکارائیں دپیکا پڈکون اور پریانکاچوپڑا نئی فلم باجی راؤ مستانی میں لاوانی ڈانس کریں گی۔ دونوں حسینائیں ماضی میں ریکارڈ کیے گئے گانے ڈولا رے ڈولا کو ٹکردینے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

ممبئی:سنجے لیلا بھنسالی کی فلم باجی راؤ مستانی میں رام لیلا کی جوڑی دپیکا پڈکون اور رنویر سنگھ کے ساتھ پریانکا بھی جلوہ گر ہیں۔ فلم میں شامل کیے گئے گانے میں ادکارہ دپیکا پڈکون اور پریانکا چوپڑا نے لاوانی ڈانس کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دپیکا پڈکون اور پریانکا پر فلمایا گیا یہ گانا دیوداس میں ایشوریارائے اور مادھوری پر فلمائے گئے گانے ڈولارے ڈولا کو ٹکر دینے والا ہے۔ –

تبصرے بند ہیں.