Latest National, International, Sports & Business News

جلیل عباس امریکا میں پاکستانی سفیر مقرر،اگلے ماہ ذمے داریاں سنبھالیں گے

سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی کو امریکا میں پاکستان کا باقاعدہ طور پر سفیر مقررکردیاگیا ہے اوروہ دسمبر میں اپنی ذمے داریاں سنبھالیں گے۔ دفترخارجہ کے ترجمان کے مطابق سیکریٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی کونیاسفیرلگانے کے حوالے سے امریکا سے ان کا ایگریمنٹ بھی آگیا ہے۔

تبصرے بند ہیں.