مقبوضہ جمو ں کی جیل میں شہید ہونے والے پاکستانی قیدی ثنا اللہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ بھارتی قید میں شہید ہونے والے پاکستانی قیدی ثنا اللہ کی سرکاری اعزاز کے ساتھ سیالکوٹ میں تدفین کردی گئی ہے۔ نگراں وزیر اعظم نے لواحقین کے لیے دس لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے
تبصرے بند ہیں.