ثمینہ پیرزادہ نے زندگی کی 59 بہاریں دیکھ لیں

پاکستان کی سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ 59برس کی ہو گئیں۔

لاہور( آن لائن ) سینئر اداکارہ ثمینہ پیرزادہ 59برس کی ہو گئیں۔ ثمینہ پیرزادہ 9 اپریل 1955ء کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ 1975ء میں انہوں نے اداکار عثمان پیرزادہ سے شادی کی جو کامیاب شوبز انڈسٹری کی جوڑی ثابت ہوئی۔ ثمینہ کی دو صاحبزادیاں ہیں۔ انہوں نے شوبز کی دنیا میں اپنا منفراد مقام بنایا ہے اور کئی سپر ہٹ فلموں اور ڈراموں میں کام کیا۔

تبصرے بند ہیں.