بیروزگاری ختم کرنے کیلئے عرب دنیا میں نشاۃ ثانیہ کی ضرورت ہے،ملکہ رانیا
اومان: اردن کی ملکہ رانیا نے عرب دنیا میں بے روزگاری کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا ہے اور کہا ہے کہ ملازمت کے مواقع بہتر بنانے کے لیے علاقائی سطح پر نشاط ثانیہ کی ضرورت ہے۔ وہ اومان میں مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے بارے میں منعقدہ عالمی اقتصادی فورم میں تقریر کے دوران انھوں نے کہا کہ لاکھوں لوگوں کو لاکھوں ملازمتوں کی ضرورت ہے۔عام طور پر یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ بہتر تعلیم کے حامل افراد اپنی پسند کی ملازمت حاصل نہیں کرسکتے، انھوں نے مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں غربت بڑھ رہی ہے۔
تبصرے بند ہیں.