Latest National, International, Sports & Business News

الیکشن مہم میں اخراجات سے تجاوز، سابق فرانسیسی صدر سرکوزی آئینی کونسل سے مستعفی

پیرس: فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی نے فرانس کے سب سے بڑے آئینی ادارے سے بھی استعفیٰ دیدیا ہے۔ انہوں نے یہ فیصلہ کونسل کے اس بیان کے بعد دیاکہ نکولس سرکوزی نے گزشتہ سال کی انتخابی مہم کے دوران سرکاری اخراجات کی حدسے تجاوزکیا ہے ۔ سرکوزی نے اے ایف پی کو ایک بیان میں بتایاکہ وہ اس فیصلے کیخلاف اپنے اظہارآزادی کے حصول کیلیے آئینی کونسل سے فوری طورپرمستعفی ہورہے ہیں۔ اس فیصلے کی وجہ سے انہیں 10ملین یوروکی ادائیگی کا خسارہ برداشت کرنا پڑے گا۔

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.