بلوچستان اسمبلی کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج

پی بی 4 کوئٹہ سے پختون خواہ ملی عوامی پارٹی کے رضا محمد رضا 5801 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی بی 7 زیارت سے جمعیت علماء اسلام ف کے گل محمد دمڑ 9396 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی بی 9 پشین 2 سے جمعیت علمائے اسلام ف عبدالمالک کاکڑ15683 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے ۔

پی بی 11 سے پختون خواملی عوامی پارٹی کے حامد خان اچکزئی نے 8224 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی بی 12 کوئٹہ سے اے این پی کے امیدوار انجینئر زمرک خان 7826 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی بی 16 لورالائی 3 سے پختون خواہ ملی عوامی پارٹی کے عبیداللہ جان بابت 8483 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی بی 17 بارکھان کم لورالائی 4 سے جے یو آئی (ف) کے سردار عبدالرحمان کھیتران 1668 ووٹ لےکر کامیاب ہوگئے۔

پی بی 18 (شیرانی ) کم ژوب سے جے یو آئی نظریاتی پارٹی کے عبداللہ اخوندزادہ 4153 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی بی 22 (ہرنائی) کم سبی پختون خواہ ملی عوامی پارٹی کے عبدالرحیم زیارتوال نے 4234 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی۔

پی بی 24 ڈیرہ بگٹی سے آزاد امیدوار سرفراز احمد بگٹی 9418 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی بی 26 جعفرآباد سے پاکستان مسلم لیگ ن کے راحت جمالی 12709 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی بی 30 بولان 1 سے آزاد امیدوار میر محمد عاصم کرد 7385 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔

پی بی 38 کوئٹہ سے آزاد امیدوارعاصم کرد گیلو کامیاب ہوئے۔

پی بی 39 چاغی سے مسلم لیگ (ق)کے میر امان اللہ 13126 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے۔

پی بی 44 لسبیلا 1 سے آزاد امیدوار جام کمال خان 31512 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی بی 45 لسبیلا 2 سے آزاد امیدوار محمد صالح بھوتانی 22944 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔

پی بی 49 سے نیشنل پارٹی کے محمد عظیم 3300 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

پی بی 50 کیچ 3 سے نیشنل پارٹی کے محمد اکرم 1349 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے۔

پی بی 51 گواردر سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے میر حمل گلتی 11446 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوئے۔

تبصرے بند ہیں.