بالی وڈ کی دیسی گرل کو ولایت راس آگیا

ممبئی: بالی وڈ کی دیسی گرل کو ولایت (ہالی وڈ)راس آگیا،سنجے لیلا بھنسالی کی فلم کی شوٹ کے لیے پریانکا کے پاس وقت نہیں،لیکن جینیفر لوپز کیساتھ میوزک وڈیو میں جلوہ دکھا کر ایک اور سرپرائز دے ڈالا۔

ریڈ ون کے نئے گانے ’ڈونٹ یو نیڈ سم بوڈی‘کی میوزک وڈیو میں جینیفر لوپز کے ساتھ جلوہ دکھایا۔پریانکا چوپڑا کی امریکا میں بڑھتی ہوئی مصروفیات ان کے بالی وڈ پروجیکٹس پر اثر انداز ہونے لگی ہیں۔پریانکا کے پاس سنجے لیلا بھنسالی کی فلم گستاخیاں کی شوٹنگ کے لیے وقت ہی نہیں،جس کی وجہ سے سنجے لیلا پریانکا کی جگہ کسی اور کو لینے کا سوچ رہے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.