بالی ووڈ کامیڈی فلم”زیڈ پلس”کا نیا ٹریلر انٹرنیٹ پر جاری

سپنس اور کامیڈی سے بھرپور فلم”زیڈ پلس”کا نیا ٹریلر انٹرنیٹ پر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم رواں برس 21 نومبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

ممبئی: )‌ بھارتی فلم ساز مندیر اکشیاپ اور موکنڈ پروہت کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کی کہانی حکومت بچانے کے لیے وزراء کی سر توڑ کوششوں پرمبنی ہے۔ فلم میں اکثریت نئے فنکاروں کی ہے۔ مرکزی کردارعادل حسین اورمونا سنگھ نے نبھایا ہے۔ جبکہ موسیقی منوج منتشر نے دی ہے۔ فلم رواں برس 21 نومبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ –

تبصرے بند ہیں.