بالی ووڈ میں رنبیر اور انوشکا نے مقبولیت میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی: 

بھارت کے مقبول ترین جریدے ٹائمزآف انڈیا کے’’ٹی اسکور‘‘ نے بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور اور اداکارہ انوشکا شرما کو مقبولیت میں نمبرون قرار دیا ہے۔

بھارتی  مقبول ترین جریدے ٹائمز آف انڈیا نے اداکاروں کی عوام میں مقبولیت کو جاننے کے لیے’’ٹی اسکور‘‘نامی سلسلہ شروع کیا ہے جس میں الیکٹرانک ، پرنٹ اورسوشل میڈیا پر شہرت کے  ذریعے  فہرست ترتیب دی  جاتی ہے۔

تبصرے بند ہیں.