قائداعظم ٹرافی سپر 8، سوئی سدرن کیخلاف کامران اکمل کی سنچری

کراچی: 

پی سی بی کے تحت جاری قائداعظم ٹرافی فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ کے سپر8 مرحلے کے تیسرے اور فیصلہ کن راؤنڈ میں کامران اکمل کی شاندار سنچری کی بدولت واپڈا نے سوئی سدرن کیخلاف9 وکٹ پر226 رنز جوڑ لیے، عمران فرحت اور امام الحق کی سنچریوں سے تقویت پاتے ہوئے ایچ بی ایل نے یو بی ایل کیخلاف3 وکٹیں کھو کر280 رنز اسکور بورڈ پر سجادیے، این بی پی سے میچ میں کے آر ایل کی ٹیم244 رنزبناکر آل آؤٹ ہوگئی، عثمان ارشد نے سنچری جڑی، عاطف جبار نے 5 وکٹیں اپنے نام کیں۔

تبصرے بند ہیں.