بالی ووڈ فلم ” سیکنڈ ہینڈ ہزبینڈ ” کے گانے ” چنا ” کی ویڈیو جا

بالی ووڈ کی کامیڈی فلم ” سیکنڈ ہینڈ ہزبینڈ ” کے گانے ” چنا ” کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی۔ 

ممبئی:) بالی ووڈ کی کامیڈی فلم    سیکنڈ ہینڈ ہزبینڈ    کے گانے    چنا    کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔ فلم میں گیپی گریوال اور اداکار گووندا کی بیٹی ٹینا آہوجا نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ فلم تین جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جا رہی ہے۔

 

تبصرے بند ہیں.