ایکشن مووی ’’ریوینج آف دی گرین ڈریگنز‘‘کا ٹریلر جا

فلم میں انیس سو اسی کے زمانے کے لوگوں کی کہانی بیان کی گئی ہے

ہالی وڈ کی ایکشن کرائم مووی ’’ریوینج آف دی گرین ڈریگنز‘‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ ہدایتکار اینڈریو لا کی یہ فلم نیویارک سٹی کی ہے جس میں انیس سو اسی اور نوے کے درمیان تارکین وطن کی زندگی کی کہانی بیان کی گئی ہے ۔ جرائم پیشہ افراد پر بنی اس فلم میں جسٹن چون مرکزی کردار میں نظر آئیں گے،’’ریوینج آف دی گرین ڈریگنز‘‘رواں سال سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔ –

تبصرے بند ہیں.