ایکشن فلم “کیپٹن امریکا دی ونٹر سولجر” آج ریلیز کی جائیگی –

لاس اینجلس ()کرس ایوانز اور سکارلٹ جانسن کی نئی سپر ہیرو ایکشن فلم “کیپٹن امریکا دی ونٹر سولجر” آج امریکی سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی ۔

کیپٹن امریکا ایک بار پھر بڑی سکرین پر تہلکہ مچانے کیلئے تیار ہے۔فلم کی کہانی سپر ہیرو کیپٹن امریکا کی جرائم پیشہ گروہوں سے لڑائی پر مبنی ہے۔ کرس ایوانز کی فلم امریکی سینما گھروں میں آج نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔فلمی پنڈتوں نے فلم کی کامیابی کی پیش گوئیاں کر دی ہیں ۔ یورپ بھر میں فلم اب تک ساڑھے 7 کروڑ ڈالرکما کر کامیابی کے جھنڈے گاڑ چکی ہے۔ –

تبصرے بند ہیں.