Latest National, International, Sports & Business News

ایران سے جوہری معاہدہ یہودیوں کی بقا کے لیے خطرناک ہے، نیتن یاہو

مقبوضہ بیت المقدس…اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران سے جوہری معاہدہ یہودیوں کی بقا کے لیے خطرناک ہے۔ دوسری جانب امریکی وزیر خارجہ جان کیری جینوا مذاکرات کے حوالے سے بریفنگ کے لیے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔

تبصرے بند ہیں.